خضدار کے علاقے زہری پر بلوچ سرمچاروں نے مکمل کنٹرول قائم کرلیا ہے، بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک مختصر پریس ریلیز میںضلع خضدارکے علاقے زہری میں سرکاری املاک و تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ خضدار کے علاقے زہری پر بلوچ سرمچاروں نے مکمل کنٹرول قائم کرلیا ہے۔ واضع رہے کہ خضدار سے اطلاعات … خضدار کے علاقے زہری پر بلوچ سرمچاروں نے مکمل کنٹرول قائم کرلیا ہے، بی ایل اے پڑھنا جاری رکھیں