چین : تبت میں زلزلے سے 95 افراد ہلاک، 130 زخمی

چین کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح چین کے زیرِ انتظام تبت میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اب تک کم از کم 95 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 130 افراد زخمی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق تبت کے مقدس شہر شگاتزا میں مقامی وقت … چین : تبت میں زلزلے سے 95 افراد ہلاک، 130 زخمی پڑھنا جاری رکھیں