تمپ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں تمپ میںپاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سرمچاروں نے چھبیس دسمبر بروز جمعرات رات ساڑھے نو بجے کیچ کے علاقے تمپ گریڈ اسٹیشن میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی … تمپ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف پڑھنا جاری رکھیں