کراچی : دو دنوں کے اندر لاپتہ طلبا کی عدم رہائی پر سخت احتجاجی لائحہ عمل طے کرنیکا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما اور انسانی حقوق کے ایوارڈیافتہ کارکن سمی دین بلوچ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر دو دنوں کے اندرکراچی سے جبری لاپتہ کئے گئے طلبا کو رہا نہیں کیا گیا توسخت احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کرنے پر مجبور ہوں گے۔ پریس کانفرنس کے … کراچی : دو دنوں کے اندر لاپتہ طلبا کی عدم رہائی پر سخت احتجاجی لائحہ عمل طے کرنیکا اعلان پڑھنا جاری رکھیں