کراچی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 4 بلوچ طالب علم جبری طور پر لاپتہ

پاکستان کے صوبہ سندھ کے مرکزی شہر کراچی سے پاکستانی فورسز نے 4 بلوچ طالب علموں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔ لاپتہ کئے جانے والوں کی شناخت محراج شاد، دوست دودا الہی، گمشاد اور مزامل بلوچ کے ناموں سے ہوگئی ہے۔ چاروں کا تعلق نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی … کراچی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 4 بلوچ طالب علم جبری طور پر لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں