شام میں حکومت کیخلاف عوامی بغاوت میں شدت ، کنٹرول کھونے کے آثارنمایاں

الجزیرہ کے ایک رپورٹر ریسل سردار عطاس نے ترکی اور شام کے سرحدی علاقوں سے رپورٹنگ کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ حکومت کے ملک بھر میں کنٹرول کھونے کے آثار دیکھ کر عوام اب اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ لوگ ریاستی سہولیات اور سرکاری عمارتوں پر قبضہ کر رہے ہیں اور ان … شام میں حکومت کیخلاف عوامی بغاوت میں شدت ، کنٹرول کھونے کے آثارنمایاں پڑھنا جاری رکھیں