جنوبی کوریا : پارلیمنٹ سامنے ہزاروں احتجاجی مظاہرین جمع، صدر کےاستعفیٰ کا مطالبہ

جنوبی کوریا میں پارلیمان کا اجلاس اس وقت جاری ہے جبکہ ہزاروں مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر احتجاج کے لیے موجود ہیں۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ صدر یون اپنے عہدے سے مستعفی ہوں۔ جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ آج کے اجلاس میں صدر یون سک یول کے مواخذے کا فیصلہ کرے گی۔ مواخذے کی … جنوبی کوریا : پارلیمنٹ سامنے ہزاروں احتجاجی مظاہرین جمع، صدر کےاستعفیٰ کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں