شام : باغیوں کی دمشق کی طرف پیش قدمی ، پولیس و جیل سربراہان مستعفی ،ایرانی فورسز کے انخلا کی افواہیں

شام میں باغیوں کی پیش قدمی کے ساتھ ہی پولیس اور جیل کے سربراہوں نے سویدا میں اپنی پوسٹیں چھوڑ دیں۔ جنوبی شام میں سویدا میں، گورنر، پولیس اور جیل کے سربراہ مبینہ طور پر اپنے دفاتر چھوڑ کر چلے گئے کیونکہ حکومت مخالف فورسز نے کئی چوکیوں پر قبضہ کر لیا تھا۔ یہ وسطی … شام : باغیوں کی دمشق کی طرف پیش قدمی ، پولیس و جیل سربراہان مستعفی ،ایرانی فورسز کے انخلا کی افواہیں پڑھنا جاری رکھیں