شام : حلب شہر کے بڑے حصے پر باغیوں نے کنٹرول حاصل کر لیا

شام میں باغیوں نے حلب شہر کے بڑے حصے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ انسانی حقوق پر کام کرنے والے برطانیہ میں قائم مانیٹرنگ گروپ ایس او ایچ آر نے کہا ہے کہ شام میں باغیوں نے ملک کے دوسرے بڑے شہر حلب کے بڑے حصے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس گروپ … شام : حلب شہر کے بڑے حصے پر باغیوں نے کنٹرول حاصل کر لیا پڑھنا جاری رکھیں