تربت و قلات سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 3افرادلاپتہ،خاتون کی لاش برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہرتربت اور قلات سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 3افرادجبری طور پر لاپتہ ہوگئے جبکہ ایک خاتون کی لاش برآمدہوئی ہے۔ تربت سے فورسز نے 2 نوجوانوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والوں میں کی شناخت وارث ولد سلیم اور نثار ولد اسلم کے … تربت و قلات سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 3افرادلاپتہ،خاتون کی لاش برآمد پڑھنا جاری رکھیں