کوئٹہ: مصورکاکڑ کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، دھرنا ملتوی

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ سے اغوا ہونے ہوالے بچے کی بازیابی کیلئے جاری دھرنا 10 دنوں کیلئے ملتوی کر دیاگیا ۔ حکومت کی جانب سے کمسن مصورکاکڑ کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس پر دھرنا کمیٹی نے دھرنا 10 دنوں کیلئے ملتوی کر دیاہے ۔ کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ بلوچستان … کوئٹہ: مصورکاکڑ کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، دھرنا ملتوی پڑھنا جاری رکھیں