پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کیلئے بلوچستان اسمبلی میں قرارداد جمع

پاکستان کی عسکری حکام کی ایما پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کیلئے بلوچستان اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ یہ قرارداد بلوچستان اسمبلی کے 28 نومبر کے ایجنڈے میں شامل ہے جو کہ نواز لیگ اور پیپلزپارٹی کے آٹھ اراکین اسمبلی کی جانب سے لائی گئی ہے۔ ‎قرارداد … پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کیلئے بلوچستان اسمبلی میں قرارداد جمع پڑھنا جاری رکھیں