بلوچستان و سندھ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 4 بلوچ جبری طورپر لاپتہ

بلوچستان اور سندھ سے پاکستانی فورسز نے پولیس اہلکار اور طالب علم سمیت 4 افراد جبری طور پر لاپتہ کردیے۔ بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر سے فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لےکر نامعلوم مقام منتقل کیا ہے۔ لاپتہ کئے گئے نوجوان کی شناخت جمیل نیچاری ولد امیر حمزہ کے نام سے … بلوچستان و سندھ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 4 بلوچ جبری طورپر لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں