پاکستان میں نہتے مظاہرین کو گولی مارنے کے احکامات پر انسانی حقوق تنظیموں کا اظہار تشویش

پاکستان میں حکومت کی جانب سے نہتے مظاہرین کو گولی مارنے کے احکامات پر انسانی حقوق کے تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ اسلام آباد، مظاہرین کو گولی مارنے کے احکامات پر تشویش کا اظہار، ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ اس سلسلے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں … پاکستان میں نہتے مظاہرین کو گولی مارنے کے احکامات پر انسانی حقوق تنظیموں کا اظہار تشویش پڑھنا جاری رکھیں