تربت : سیمینار کر نے کی پاداش میں ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں سیمینار کر نے کی پاداش میں بلوچ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تربت پولیس نے گذشتہ روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے شہید فدا چوک پر سیمینار کے بعد ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، ماتی نسیمہ، صبغت اللہ … تربت : سیمینار کر نے کی پاداش میں ڈاکٹر ماہ رنگ سمیت 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں