اسلام آباد مکمل سیل ، واٹس ایپس بلاک ،کومبنگ آپریشن شروع، 300 کارکنان گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے 24 نومبر یعنی آج پاکستان بھر میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ یہ کال اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج سے قبل اسلام آباد کی پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے … اسلام آباد مکمل سیل ، واٹس ایپس بلاک ،کومبنگ آپریشن شروع، 300 کارکنان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں