اسلام آباد مکمل سیل،دفعہ 144 نافذ ،عوامی اجتماعات پر پابندی، گرفتاریوں کا حکم

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آبادمیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 24 نومبر کی ’فائنل کال‘ کے حوالے سے تحریک انصاف اور وفاقی حکومت دونوں ہی کی جانب سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق پاکستان وزیر اعظم عمران خان نے 24 نومبر کو جلسے کی فائنل کال دی … اسلام آباد مکمل سیل،دفعہ 144 نافذ ،عوامی اجتماعات پر پابندی، گرفتاریوں کا حکم پڑھنا جاری رکھیں