بنوں میں عسکریت پسندوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، 7 اہلکار اغوا

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں عسکریت پسندوں  نے سب ڈویژن وزیر تھانہ اتمانزئی کی حدودمیں پولیس کی روچہ چیک پوسٹ پر حملہ کرکے 7 اہلکاروں کو اغوا کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دو درجن سے زائد مسلح افراد نے سب ڈویژن وزیر کے پہاڑی علاقے روچہ چیک پوسٹ کا گھیراؤ کیا … بنوں میں عسکریت پسندوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، 7 اہلکار اغوا پڑھنا جاری رکھیں