کوئٹہ : سکول وین سے مغوی بچے کی عدم بازیابی پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں سکول وین سے اغو ہونے والا بچہ دوسرے روز بھی بازیاب نہ ہوسکا ،لواحقین نے بلیلی کسٹم پر دوبارہ دھرنا دیں دیدیا ہے ۔ کوئٹہ کے تاجر حاجی راز محمد عرف حاجی لونگ کے دس سالہ بیٹے محمد مصویر کو جمعہ کو صبح ملتانی محلے سے تین نامعلوم مسلح افراد … کوئٹہ : سکول وین سے مغوی بچے کی عدم بازیابی پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری پڑھنا جاری رکھیں