ہرنائی : پاکستانی فوج کی سیکورٹی ناکامی پر ڈپٹی کمشنر معطل

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے ڈپٹی کمشنر محمد عارف کاکڑکو فرائض میں غفلت برتنے کے نام پر معطل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سرکاری ذرائع سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف کاکڑ کو کو بیڈا ایکٹ … ہرنائی : پاکستانی فوج کی سیکورٹی ناکامی پر ڈپٹی کمشنر معطل پڑھنا جاری رکھیں