کوئٹہ : بی ایم سی گرلز ہاسٹل میں پولیس تعینات ، طالبات کو ہراسانی کا سامنا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گذشتہ شب تعلیمی ادارے بی ایم سی میں کوئٹہ پولیس نے ہاسٹل پر دھاوا بول کر پورے ہاسٹل کو قبضہ میں لے کر طالبعلموں پر تشدد کرکے انہیں زبردستی گرفتار کیااور طالبات کو ہراساں کیا گیا۔ واقعہ کے ردعمل میں پشتون و بلوچ طلبا نے احتجاج کیا اور پریس کانفرنس … کوئٹہ : بی ایم سی گرلز ہاسٹل میں پولیس تعینات ، طالبات کو ہراسانی کا سامنا پڑھنا جاری رکھیں