وڈھ : کراڑو میں دو فریقین میں مسلح تصادم سے 4 افراد ہلاک
بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ کے علاقہ کراڑو میں دو فریقین کے درمیان مسلح تصادم سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ دوونوں فریقین کے درمیان فائرنگ ہواجس سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقع کے بعد کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بند کردیا گیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں