بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موبائل ڈیٹا سروسز بند

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مکران، کیچ و گوادر سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں انٹرنیٹ ڈیٹا سروس بند کردیا گیاہے۔ 9 نومبر کو کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر پاکستانی فوج پر بی ایل اے مجید بریگیڈ یونٹ کے فدائی حملہ اوت30 زائد اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد بلوچ عسکریت پسند تنظیموں نے اپنے نئے … بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موبائل ڈیٹا سروسز بند پڑھنا جاری رکھیں