پاکستانی فورسز کا کیچ میں 3 مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ

بلوچستان کے علاقے کیچ میں فوجی جارحیت کے دوران پاکستانی فوج نے 3 مسلح افرادکو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دعوے میں کہا گیا کہ مارے جانے والے افرادسے بھاری تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کر لیا گیاہے۔ دعویٰ کے مطابق کیچ میں فورسز نے کلیئرنس آپریشن انجام دیتے ہوئے 3 مسلح افراد کو … پاکستانی فورسز کا کیچ میں 3 مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں