کوئٹہ : نامعلوم افراد لاپتہ افراد کیمپ اکھاڑ کر لے گئے

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں ریڈ زون کے سخت سیکورٹی میں پریس کلب کے سامنے قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کیمپ کو نامعلوم افراد اکھاڑ کر لے گئے ۔ سوشل میڈیا پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئر مین ماما قدیر بلوچ نے اپنے ایک لائیو ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ … کوئٹہ : نامعلوم افراد لاپتہ افراد کیمپ اکھاڑ کر لے گئے پڑھنا جاری رکھیں