کوئٹہ دھماکے کے بعد جعفر ایکسپریس وبولان میل کوبند کرنے فیصلہ

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں گذشتہ روزپاکستانی فوجی اہلکاروں پر خود کش دھماکے کے بعد کوئٹہ سے چلنے والی جعفر ایکسپریس اوربولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس اوربولان میل کو 11 نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریلوے … کوئٹہ دھماکے کے بعد جعفر ایکسپریس وبولان میل کوبند کرنے فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں