نوشکی وچمالنگ میں پاکستانی فورسز پر حملے، ہلاکتوں کی اطلاعات

بلوچستان کے علاقے نوشکی اور چمالنگ میں پاکستانی فورسز پر دو حملوں میں ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ نوشکی سے اطلاعات ہیں کہ قادر آباد کے علاقے میں فوجی گاڑیوں کے قافلے پر ایک شدید حملہ ہوا ہے ۔ علاقائی ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ ٹرک سمیت 3 گاڑیاں حملے کی زد میں آگئیں … نوشکی وچمالنگ میں پاکستانی فورسز پر حملے، ہلاکتوں کی اطلاعات پڑھنا جاری رکھیں