مند : زمینوں پر قبضہ و آبادی کے اندر چیک پوسٹ کے قیام پرخواتین سراپا احتجاج

بلوچستان کے ضلع کیچ کے ایران سے متصل سرحدی علاقے مند کے گاؤں مہیر کی خواتین کا آبادی کے اندر فورسز کی چیک پوسٹ کے قیام کے خلاف احتجاج جاری ہے ۔ خواتین نے سورو مند سے ایران جانے والی شاہراہ بلاک کردی۔ اسسٹنٹ کمشنرتمپ نے مند آکر خواتین کے ساتھ مذاکرات کئے جو ناکام … مند : زمینوں پر قبضہ و آبادی کے اندر چیک پوسٹ کے قیام پرخواتین سراپا احتجاج پڑھنا جاری رکھیں