خیبر ، لکی مروت واسلام آباد میں پاکستانی فورسزپر حملے ، 7 اہلکار ہلاک

پاکستان بھر میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں تیزی آئی ہے۔بلوچستان وخیبر پختونخوا میں فورسز پر حملے روز کا معمول ہیں اب دارلحکومت سمیت فورسز کے گڑ ھ سمجھے جانے والے علاقوں میں بھی فورسز کو نشانہ بنایا جانے لگا ہے۔ گذشتہ روزخیبر پختوانخوا کے علاقے خیبر اور لکی مروت سمیت پاکستان کے دارلحکومت اسلام … خیبر ، لکی مروت واسلام آباد میں پاکستانی فورسزپر حملے ، 7 اہلکار ہلاک پڑھنا جاری رکھیں