مجھے کوئی طاقت اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سے نہیں روک سکتی، ایمان مزاری

انسانی حقوق کے سرگرم وکیل و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا کہ مجھےکورٹ پہنچنا تھا اور کوئی طاقت مجھے اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سےنہیں روک سکتی۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ایمان مزاری ایڈووکیٹ کا کہناتھاکہ میں نے کوئی قانون نہیں توڑا اور مجھےسڑک سے گزرنے سے کوئی نہیں روک … مجھے کوئی طاقت اپنی پروفیشنل ڈیوٹی سے نہیں روک سکتی، ایمان مزاری پڑھنا جاری رکھیں