پنجگور و کراچی سے 2 نوجوان لاپتہ ،خاران سے 2 نوجوان بازیاب

بلوچستان سمیت پاکستان بھر میں سیکورٹی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں بلا خوف و خطراور دن دہاڑے بلوچ جبری گمشدگیوں کا سلسلہ گھمبیرتاکے ساتھ تیزی سے جاری ہے ۔ خضدار کے رہائشی طالبعلم کوفورسز نے کراچی سے جبری طور پرلاپتہ کردیا ہے۔ خضدار کے علاقے نال سے تعلق رکھنے والے اشفاق ولد خالق داد … پنجگور و کراچی سے 2 نوجوان لاپتہ ،خاران سے 2 نوجوان بازیاب پڑھنا جاری رکھیں