ترکیہ : جنگی سازو سامان بنانے والی کمپنی پر حملہ، 4 افراد ہلاک

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب جنگی سازو سامان بنانے والی کمپنی کے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان کے مطابق حملہ آوروں نے سرکاری ادارے کی عمارت کے اندر داخل ہو کر بم پھینکے اور فائرنگ کی … ترکیہ : جنگی سازو سامان بنانے والی کمپنی پر حملہ، 4 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں