بی وائی سی کے ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب 5 ساتھیوں سمیت پولیس لاک اپ سے لاپتہ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب 5 ساتھیوں سمیت پولیس لاک اپ سے لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں بی وائی سی کے آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب بلوچ ، پانچ … بی وائی سی کے ڈپٹی آرگنائزر لالا وہاب 5 ساتھیوں سمیت پولیس لاک اپ سے لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں