دکی میں کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے، 20 کانکن ہلاک

بلوچستان کے علاقے دکی سے اطلاعات ہیں کہ مقامی کوئلے کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد کے حملوں میں 20کان کن ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے دعوے کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے دکی کے ڈسٹرکٹ چیئرمین حاجی خیر اللہ کی کوئلہ کانوں پر راکٹ و دستی بم سے حملہ کیا … دکی میں کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے، 20 کانکن ہلاک پڑھنا جاری رکھیں