پی ٹی ایم کے جرگے پر پولیس کا حملہ ، 4 کارکنان ہلاک

پاکستان کے صوبی خیبر پختونخوا کے علاقے جمرود میں آج بروز بدھ کوپشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے پشتون قومی جرگہ کے سلسلے میں لگائے گئے اُن کے کیمپ پر پولیس حملہ کیا۔فائرنگ و شیلنگ سے 4 نہتے کارکن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس یا حکام کی جانب سے اس حوالے … Continue reading پی ٹی ایم کے جرگے پر پولیس کا حملہ ، 4 کارکنان ہلاک