ڈاکٹر ماہ رنگ بلو چ کو ائیر پورٹ پر روکنے پر امریکا کا اظہارتحفظات

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ٹائم میگزن کو بتایا کہ واشنگٹن ڈاکٹر ماہ رنگ کے کیس کی قریبی نگرانی کر رہا ہے اور اس نے حکومت پاکستان کےساتھ اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں جمہوریت اور انسانی حقوق کے … Continue reading ڈاکٹر ماہ رنگ بلو چ کو ائیر پورٹ پر روکنے پر امریکا کا اظہارتحفظات