کراچی : ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو امریکا جانے سے روک دیا گیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ و انسانی حقوق کے سرگرم و متحرک کارکن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امریکا جانے سے روک دیا گیا۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ٹائم میگزین کی جانب سے نیویارک میں رکھے گئے ایک تقریب میں مدحوتھے ۔جن کا نام ٹائم میگزین کے 100بااثر شخصیات میں شامل … Continue reading کراچی : ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو امریکا جانے سے روک دیا گیا