لبنان پر اسرائیل کی فضائی حملے، 182 افراد ہلاک ، 700 سے زیادہ زخمی

لبنان پر اسرائیل کی تازہ فضائی حملے میں 182 افراد ہلاک جبکہ 700 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ پیر کو ہونے والے اسرائیلی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 182 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 727 لوگ زخمی ہیں۔ وزارتِ صحت کے مطابق جنوبی لبنان پر ہونے والے … لبنان پر اسرائیل کی فضائی حملے، 182 افراد ہلاک ، 700 سے زیادہ زخمی پڑھنا جاری رکھیں