لبنان : پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز پھٹنے سے 14 ہلاک

لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکی پھٹنے کے تازہ حملوں میں 14 ہلاک، 450 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی اور خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ واکی ٹاکی دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد نو سے بڑھ کر اب 14 … لبنان : پیجرز کے بعد واکی ٹاکیز پھٹنے سے 14 ہلاک پڑھنا جاری رکھیں