سمی بلوچ نے بیرون ملک سفر سے روکنے پر عدالت میں درخواست دائر کردی

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور وی بی ایم پی کے رہنما اور سرگرم ایوارڈ یافتہ انسانی حقوق کارکن سمی دین بلوچ نے ریاست پاکستانی کی جانب سے بیرون ملک سفر سے روکنے پر سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی ہے۔ سمّی دین بلوچ نے سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں لکھا … سمی بلوچ نے بیرون ملک سفر سے روکنے پر عدالت میں درخواست دائر کردی پڑھنا جاری رکھیں