تربت و اسلام آباد سے 2 بلوچ نوجوان فورسز ہاتھوں جبراً لاپتہ

پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے علاقے تربت اور پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد سے 2 بلوچ نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔ لاپتہ کئے جانے والے نوجوانوں کی شناخت داد شاہ بلوچ ولد ماسٹر سلیم بلوچ اور فیضان ولد ڈاکٹر عثما ن بلوچ کے ناموں سے ہوگئی ہے۔ بتایا … Continue reading تربت و اسلام آباد سے 2 بلوچ نوجوان فورسز ہاتھوں جبراً لاپتہ