مستونگ ،زامران و ہیرونک میں پاکستانی فورسز وتعمیراتی کمپنی پر حملے

بلوچستان کے علاقے مستونگ ،زامران اور ہیرونک میں پاکستانی فورسز اور تعمیراتی کمپنی پر حملوں کی اطلاعات ہیں۔ مستونگ سے ذرائع نے دعویٰکیا ہے کہ شہر میں آر سی ڈی شاہراہ کے قریب فوج کے ایک میجر کے رہائش گاہ کو آج صبح دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دستی … Continue reading مستونگ ،زامران و ہیرونک میں پاکستانی فورسز وتعمیراتی کمپنی پر حملے