بلوچ یکجہتی کمیٹی دہشتگردوں و جرائم پیشہ عناصر کی پراکسی ہے،آئی ایس پی آرکا الزام

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیااور الزام لگایا کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر کی پراکسی ہے‘۔ لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بلوچستان میں احتجاج سے … بلوچ یکجہتی کمیٹی دہشتگردوں و جرائم پیشہ عناصر کی پراکسی ہے،آئی ایس پی آرکا الزام پڑھنا جاری رکھیں