ہرنائی و موسیٰ خیل میں ٹرک وموبائل فون ٹاورزپرحملے، 2 ڈرائیورہلاک ، ٹرک ومشینریز نذرآتش

بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور موسیٰ خیل میں ٹرک وموبائل فون ٹاورزپرتین مختلف حملوں میں 2 ڈرائیورہلاک اور3 زخمی ہوگئے جبکہ ٹرک اور موبائل فون ٹاورزکے مشینریز نذرآتش کردیئے گئے۔ لیویز حکام کے مطابق ہرنائی میں سنجاوی روڈ طورخم تنگی کے مقام پر 4 ٹرکوں پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے 1 ڈرائیور ہلاک اور … ہرنائی و موسیٰ خیل میں ٹرک وموبائل فون ٹاورزپرحملے، 2 ڈرائیورہلاک ، ٹرک ومشینریز نذرآتش پڑھنا جاری رکھیں