بلوچ راجی مچی کو روکنے کیلئے گوادر و تربت میں چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد

بلوچ راجی مچی کوروکنے کیلئے پاکستان کی عسکری اسٹیبلشمنٹ اور اس کی کٹھ پتلی بلوچستان حکومت نے گوادر و تربت میں چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ واضع رہے کہ 28 جولائی کو بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بلوچ نسل کشی وجبری گمشدگیوں کیخلاف گوادر میں گرینڈ جلسہ بلوچ راجی مچی (بلوچ قومی … بلوچ راجی مچی کو روکنے کیلئے گوادر و تربت میں چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد پڑھنا جاری رکھیں