خاران : مغوی مختیار مینگل کی عدم بازیابی پر دھرنا و پہیہ جام کا اعلان

بلوچستان کے علاقے خاران میں گزشتہ دن خاران کراچی مین شاہراہ سے با اثر مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے خاران سراوان کے رہائشی کاروباری شخصیت زمیندار مختیار احمد مینگل کی اب تک عدم بازیابی اور انتظامیہ کی غفلت کیخلاف اُنکے لواحقین اہلیان سراوان کا خاران کے سیاسی پارٹیز علماء کرام اور چیئرمین ٹاون کمیٹی … خاران : مغوی مختیار مینگل کی عدم بازیابی پر دھرنا و پہیہ جام کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں