عمان : مسقط میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

عمان کے دارالحکومت مسقط میں مسجد کے قریب فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مسقط کے علاقے وادی کبیر میں پیش آیا جہاں امام علی مسجد کے قریب مسلح ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہےکہ فائرنگ کے وقت مسجد میں تقریباً … عمان : مسقط میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ، متعدد زخمی پڑھنا جاری رکھیں