پسنی: جبری گمشدگی کیخلاف جاری دھرنا مظاہرین پر فورسز کاحملہ ،خواتین پر تشدد

بلوچستان کے ضلع گوادر کے ساحلی شہر پسنی میں کوسٹل ہائی وے پر زیروپوائنٹ کے مقام پر طالب علم بہادر بشیر کی جبری گمشدگی کیخلاف جاری دھرنامظاہرین پرجمعرات کی صبح پاکستانی فورسز نے دھاوا بول پر نہتے خواتین وبچوں اور نوجوانوں کو تشددکا نشانہ بناکر زبردستی راستہ کھول کراپنے گاڑیوں کا قافلہ گزارا۔ اس دوران … پسنی: جبری گمشدگی کیخلاف جاری دھرنا مظاہرین پر فورسز کاحملہ ،خواتین پر تشدد پڑھنا جاری رکھیں