منگچر میں  یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے

بلوچستان کے قلات کے علاقے منگچر میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے منگچر میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا ہے جہاں سے 3 زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکوں کے بعد فورسز کی … منگچر میں  یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے پڑھنا جاری رکھیں