کراچی میں 9 گھنٹوں دوران 10 افراد کی لاشیں ملنے کا انکشاف

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارلحکومت کراچی کے مختلف علاقوں سے 9 گھنٹوں کے دوران پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے 10 افراد کی لاشیں ملنے کاا نکشاف ہوا ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ کراچی میں اتوار کے روز صبح سے رات تک محض 9 گھنٹوں کے دوران 10 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ … کراچی میں 9 گھنٹوں دوران 10 افراد کی لاشیں ملنے کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں